Header Ads Widget

Responsive Advertisement

عیدالاضحیٰ کی نماز اور اسکا طریقہ

عید کی نماز اور اسکا طریقہ



نیت.... دو رکعت نماز عیدالاضحیٰ واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ
اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر
اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو
اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو
امام قرأت کرے گا
أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ.... سورت رکوع سجدہ
پہلی رکعت مکمل
.................
دوسری رکعت
بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت
اسکے بعد 3 تکبیر
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں
..................
اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں
پھر سجدہ سلام
ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی
روزانہ 5 منٹ مشق کریں.... دوسروں کو سکھائیں
نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے.... اسکا سننا واجب ہے
.......................
نماز عید پڑھانے کا طریقہ
دو رکعت کا طریقہ اوپر درج ہے
دو رکعت کے بعد خطبہ پڑھنا سنت ہے.......
پہلے خطبہ میں 9 دفعہ تکبیر پڑھنا اور دوسرے میں 7 دفعہ سنت ہے.....
یہ چیز بہت سارے عید پڑھانے والوں کو بھی پتہ نہیں
اس لئیے یاد کر لیں
پہلے خطبہ میں
اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر،
اس طرح دوسرے خطبے میں
7 دفعہ
اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر
..............
عیدالفطر لیٹ ادا کرنا مستحب ہے
اور عید الاضحٰی جلدی پڑھنا مستحب ہے
..............
نماز عید کا ٹائم
سورج نکلنے کے بعد
اشراق سے لیکر زوال سے پہلے پہلے تک پڑھ سکتے ہیں
آجکل زوال 12 بجے ہیں
واللہ اعلم با الصواب
محمد

Post a Comment

1 Comments

Thanks You For visiting Us!
Giving us youe openion?